UDRU POETRY
اردو ادب کی فروغ کے لیے ہم نے یہ پیج بنایا ہے جہاں اردو شاعری، اقوال زریں, احادیث اور قرآنی آیت ترجمہ کے ساتھ شیر کی جائے گی
Search This Blog
Monday, January 16, 2017
Tuesday, December 20, 2016
Sunday, December 18, 2016
Saturday, December 17, 2016
جونؔ ہم زندگی کی راہوں میں اپنی تنہا روی کے مارے ہیں
زلفِ پیچاں کے خم سنوارے ہیں
مجھ کو پھر پیش نئے اشارے ہیں
آج وہ بھی نظر نہیں آتے
کل جو کہتے تھے، ہم تمہارے ہیں
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے
بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں
تجھ کو پا کر بھی، کچھ نہیں پایا
تیر ے ہو کر بھی بے سہارے ہیں
ان رفیقوں سے شرم آتی ہے
جو میرا ساتھ دے کے ہارے ہیں
جونؔ ہم زندگی کی راہوں میں
اپنی تنہا روی کے مارے ہیں
جون ایلیا
Subscribe to:
Posts (Atom)